ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

ترکی ، 84 سالہ خاتون کو 64 سال انتظار کے بعدگریجوایشن کی ڈگری مل گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ترکی ، 84 سالہ خاتون کو 64 سال انتظار کے بعدگریجوایشن کی ڈگری مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکی میں ایک 84 سالہ خاتون یونیورسٹی میں داخلے کے 64 سال بعد رواں سال موسم گرما میں اپنی گریجوئیشن کی ڈگری حاصل کریں گی۔فاطمہ مہربان اختری نے سنہ 1951 میں استنبول کی نمایاں یونیورسٹی معمار سنان میں داخلہ لیا تھا۔تاہم گریلو حالات کی وجہ سے انھیں پڑھائی کے ساتھ ساتھ پرنٹنگ ہاو¿س… Continue 23reading ترکی ، 84 سالہ خاتون کو 64 سال انتظار کے بعدگریجوایشن کی ڈگری مل گئی

برطانیہ انتہا پسندوں کو برداشت نہیں کر یگا،بر طا نو ی وزیر داخلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

برطانیہ انتہا پسندوں کو برداشت نہیں کر یگا،بر طا نو ی وزیر داخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ ٹریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ اسلامی انتہا پسندوں کا برطانوی اقدار کو رد کرنے والا رویہ برداشت نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیا ن میں انھوں نے کہا کہ مستقبل کی ٹوری حکومت ’کلوزر آرڈرز‘ جیسے اقدامات لائے گی جن میں ان جگہوں کو بند کر دیا… Continue 23reading برطانیہ انتہا پسندوں کو برداشت نہیں کر یگا،بر طا نو ی وزیر داخلہ

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرو میں 3 بسوں اور ٹرک میں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 84 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے جنوب مغربی علاقے ہرامے میں مرکزی شاہراہ پر 3 مسافر بسیں اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک… Continue 23reading پیرو میں ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

سعودی عرب نے عالمی دنیا کو بڑی دھمکی دیدی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب نے عالمی دنیا کو بڑی دھمکی دیدی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے پیر کو کہا کہ ایران جو اپنے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے، کو اس عمل کے دوران ایسے فوائد نہیں ملنے چاہئے جس کا وہ مستحق نہ ہو۔ شہزادہ سعود الفیصل نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کے ساتھ ریاض میں… Continue 23reading سعودی عرب نے عالمی دنیا کو بڑی دھمکی دیدی

پاک فوج کی کاروائی ،افغان صدر نے مسلح اجواج کے موقف کی تردید کر دی

datetime 24  مارچ‬‮  2015

پاک فوج کی کاروائی ،افغان صدر نے مسلح اجواج کے موقف کی تردید کر دی

کابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں آپریشن کے باعث دہشت گرد افغانستان آ رہے ہیں وہ اسے صرف دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تبدیلی کہیں گے اس سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ دہشت گرد متبادل ٹھکانے تلاش کر رہے… Continue 23reading پاک فوج کی کاروائی ،افغان صدر نے مسلح اجواج کے موقف کی تردید کر دی

یو اے ای عدالت میں عزیر بلوچ کو مجرم ثابت نہ کیا جا سکا،رہائی متوقع

datetime 23  مارچ‬‮  2015

یو اے ای عدالت میں عزیر بلوچ کو مجرم ثابت نہ کیا جا سکا،رہائی متوقع

دبئی(نیوز ڈیسک)یو اے ای عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیربلوچ کو ابھی تک پاکستانی حکومت کی طرف سے مجرم ثابت نہیں کیا جا سکا جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ عزیر بلوچ کو 5دن بعد رہا کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کسی بھی ملزم کو 90دن تک قید… Continue 23reading یو اے ای عدالت میں عزیر بلوچ کو مجرم ثابت نہ کیا جا سکا،رہائی متوقع

یمن طویل خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ

datetime 23  مارچ‬‮  2015

یمن طویل خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن نے خبردار کیا ہے کہ شام، عراق اور لیبیا کی طرح یمن بھی تیزی سے طویل خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے۔یمن کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے جمال بونیمور کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading یمن طویل خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ

میکسیکو میں مقابلے کے دوران کک لگنے سے ریسلر ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2015

میکسیکو میں مقابلے کے دوران کک لگنے سے ریسلر ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میکسیکو میں مقابلے کے دوران فلائنگ کک لگنے سے ایک ریسلر ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکن ریسلر”پیدرو آگویو“ حریف ریسلررامیریز آسکر گوٹیریز کی جانب سے فلائنگ کک لگنے سے موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تاہم میچ ریسلرکی موت کے بعد بھی 2 منٹ تک جاری ر… Continue 23reading میکسیکو میں مقابلے کے دوران کک لگنے سے ریسلر ہلاک

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور گرجا گھر پر حملہ

datetime 22  مارچ‬‮  2015

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور گرجا گھر پر حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نریندر مودی کے حکومت میں آنے کے بعد ہندو انتہا پسند اب تک مسلمانوں اور عیسائیوں کی متعدد عبادت گاہوں پر حملے کر چکے ہیں اور حال ہی میں انتہا پسند ہندوو¿ں نے ممبئی کے ایک اور گرجا گھر کو نشانہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند ہندوو¿ں نے ریاست… Continue 23reading بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور گرجا گھر پر حملہ