اٹلی, دہشت گردی کا الزام، دو پاکستانی گرفتار
ملن(نیوزڈیسک)اٹلی کی پولیس نے داعش سے منسلک ٹوئٹر آکاؤنٹ کو چلانے والے دو پاکستانیوں سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے دو افراد کو دہشت گردوں سے مبینہ تعلقات اور دیگر دو کو ٹوئٹر آکاؤنٹ کے ذریعے تشدد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading اٹلی, دہشت گردی کا الزام، دو پاکستانی گرفتار