جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افغانستان‘ بم دھماکہ‘ آٹھ افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

کابل (نیوز ڈیسک)جنوبی افغانستان میں بم دھماکہ کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی صوبہ ارزگان کے ضلع خاص میں مقامی پولیس کمانڈر کے گھر کے قریب نصب بم دھماکے میں 8افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہلاک ہونے والے افراد میں مقامی پولیس کمانڈر کے دو بیٹے بھی شامل ہیں دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں کے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور آسمان پر دھوئیں کے بادل چھا گئے واقعہ کے بعد زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کےلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیا جن میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…