واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کو تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ اتوار کے روز ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا معطل ہونا تشویشناک بات ہے جبکہ مذاکرات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ہمسایہ ممالک کو چاہئے کہ مذاکراتی عمل کو دوبارہ شروع کریں اور جلد مذاکرات کے دوبارہ بحالی معاملات اور تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے ہی حل کریں ۔
پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی تشویشناک ہے ، امر یکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































