اسرائیلی صدر اپنا تعارف سن کر بوکھلا گئے،ویڈیو کلپ وائرل
لندن (نیوز ڈیسک) [ رائل انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز (چیتھم ہاؤس) میں ایک تقریب کے دوران اسرائیلی صدر اسحٰق ہرزوگ کو ایک غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب ادارے کی چیف ایگزیکٹو نے ان کا تعارف کراتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کا ذکر کر دیا۔ چیف ایگزیکٹو نے تقریر میں کہا کہ… Continue 23reading اسرائیلی صدر اپنا تعارف سن کر بوکھلا گئے،ویڈیو کلپ وائرل











































