منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی صدر اوباما دو روزہ دورے پر آبائی گھر کینیا پہنچ گئے

datetime 25  جولائی  2015

امریکی صدر اوباما دو روزہ دورے پر آبائی گھر کینیا پہنچ گئے

نیروبی(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما دو روزہ دورے پر کینیا پہنچ گئے ہیں، یہ کسی بھی امریکی صدر کا کینیا کا پہلا دورہ ہے۔کینیا براک اوباما کا آبائی گھر ہے اور بطور صدر وہ پہلی بار کینیا پہنچے ہیں۔دو روزہ دورے کے دوران صدر اوباما کینیا کے صدر اہورو کینکاٹا اور دیگر اعلی حکام سے… Continue 23reading امریکی صدر اوباما دو روزہ دورے پر آبائی گھر کینیا پہنچ گئے

نیویارک: پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، سڑکیں بند

datetime 25  جولائی  2015

نیویارک: پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، سڑکیں بند

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر نیویارک میں پانی کی لائن پھٹ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے علاقے بروکلین میں پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی ہے، پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے فضا میں40 فٹ اونچا فوارہ بن گیا اور 2گھنٹے تک سڑک پر پانی بہتا رہا۔ ریسکیو اہلکاروں نے آخر کار لائن… Continue 23reading نیویارک: پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، سڑکیں بند

گوگل کی فہرست میں نریندرامودی دنیاکے احمق ترین وزرائے اعظم میں شامل

datetime 24  جولائی  2015

گوگل کی فہرست میں نریندرامودی دنیاکے احمق ترین وزرائے اعظم میں شامل

واشنگٹن (نیوزڈیسک) گوگل نے ایک بارپھربھارتی وزیراعظم نریندرامود ی کونتقید کا نشانہ بنایاہے اوربھارتی وزیراعظم کودنیاکے اہم ترین وزرائے اعظم میں شامل کردیاہے ۔گوگل کی تحقیقات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کئی بارایسی حرکات کی ہیں کہ ان کودنیاکے سب سے اہم وزرائے اعظم میں شامل کیاگیاہے ۔بھارتی وزیراعظم نریندرامودی بھی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون… Continue 23reading گوگل کی فہرست میں نریندرامودی دنیاکے احمق ترین وزرائے اعظم میں شامل

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوررواں جولائی میں آخری ہفتے میں متوقع

datetime 24  جولائی  2015

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوررواں جولائی میں آخری ہفتے میں متوقع

کابل (نیوزڈیسک)افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوررواں جولائی میں آخری ہفتے میں متوقع ہے ۔افغانستان کی اعلیٰ امن کونسل کے ترجمان مولوی شہزادہ شاہد نے ”بی بی سی “کو بتایا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آئندہ دور ماہِ رواں کے آخر میں منعقد ہو سکتا ہے تاہم انھوں… Continue 23reading افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوررواں جولائی میں آخری ہفتے میں متوقع

امریکا میں سینما گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

datetime 24  جولائی  2015

امریکا میں سینما گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا کے ایک سینما گھر میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست لوزیانا کے شہر لافائیٹ میں ایک 58 سالہ سفید فام شخص نے سینما کے اندر فلم شو کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد… Continue 23reading امریکا میں سینما گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک، پینٹاگون

datetime 24  جولائی  2015

افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک، پینٹاگون

کابل(نیوزڈیسک) پینٹاگون نے افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے اہم کمانڈر ابو خلیل السوڈانی کے 2 ساتھیوں سمیت مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اطلاع پر افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں… Continue 23reading افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک، پینٹاگون

ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی بھی کشمیرمیں بھارتی بربریت پر چلا اٹھے

datetime 24  جولائی  2015

ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی بھی کشمیرمیں بھارتی بربریت پر چلا اٹھے

بوسٹن (نیوزڈیسک) ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور بھارتی فوج کو کشمیر سے واپس چلے جانا چاہیے ۔ نوم چومسکی نے کشمیری مصنف محبوب مخدومی کےساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 1980کی دہائی کے آخر میں ہونے… Continue 23reading ممتاز امریکی فلسفی اور دانشور نوم چومسکی بھی کشمیرمیں بھارتی بربریت پر چلا اٹھے

جمال عبدالناصر کو سوڈان دورے کے دوران زہر دیا گیا ,فلسطینی رہنماءکے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  جولائی  2015

جمال عبدالناصر کو سوڈان دورے کے دوران زہر دیا گیا ,فلسطینی رہنماءکے چونکا دینے والے انکشافات

قاہرہ نیوزڈیسک)مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کی موت کے بارے میں ایک فلسطینی سیاست دان نے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ عبدالناصر کو دو جنوری 1970ءمیں دورہ سوڈان کے دوران ایک سازش کے تحت زہر دیا گیا تھا وہی زہر ان کےلئے جان لیوا ثابت ہوا۔تحریک فتح کی انقلابی… Continue 23reading جمال عبدالناصر کو سوڈان دورے کے دوران زہر دیا گیا ,فلسطینی رہنماءکے چونکا دینے والے انکشافات

ترک فضائیہ کی پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد جنگجو ہلاک

datetime 24  جولائی  2015

ترک فضائیہ کی پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد جنگجو ہلاک

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک فضائیہ نے پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں بڑی تعداد میں جنگجو ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی سرحد کے قریب ترک فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد ترک فضائیہ… Continue 23reading ترک فضائیہ کی پہلی بار شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد جنگجو ہلاک