متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے تارکین وطن کیلئے خوشخبری
دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کی لیبرکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاکہ کام کے دوران زخمی ہونے والے افرادکوملازمت سے برطرف نہ کیاجائے اورکام کے دوران زخمی ہونے والے شخص کاعلاج کے کمپنی ذمہ دارہوگی۔مریضوں کے علاج کی مدت اوران کے دوبارہ کام کرنے کی صلاحیت کافیصلہ ڈاکٹرکریںگے۔عدالت نے یہ فیصلہ ایک مصری شہری کوکام کے دوران زخمی ہونے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے تارکین وطن کیلئے خوشخبری