تین سالہ مردہ بچے کی دل دہلانے والی کہانی منظر عام پرآگئیں
استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے ساحل سے مردہ حالت میں ملنے والے تین سالہ بچے کو پیش آئے المناک حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں ، ایلان کے والد عبداللہ کردی کے مطابق سمندر میں جانے کے کچھ ہی دیر بعد ان کی کشتی لہروں کی زد میں آگئی ، اہلخانہ کو بچانے کیلئے بہت ہاتھ پاو¿ں مارے… Continue 23reading تین سالہ مردہ بچے کی دل دہلانے والی کہانی منظر عام پرآگئیں







































