جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

برسلز میں پاکستان سے متعلق کانفرنس 25 اکتوبر کو ہوگی

datetime 8  جولائی  2015

برسلز میں پاکستان سے متعلق کانفرنس 25 اکتوبر کو ہوگی

برسلز (نیوزڈیسک)جرمنی میں سمندر پار پاکستانیوں کے بین الاقوامی فورم نے یورپی پارلیمنٹ کے تعاون سے 25 اکتوبر کو برسلز میں ایک بڑی کانفرنس کا منصوبہ بنایا ہے۔ جس کا مقصد انتہاپسندی کو روکنا اور پاکستان کو درپیش تعلیم جیسے اہم ایشوز اور پاکستان کو ایک بہتر معاشرہ بنانا ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد یورپی… Continue 23reading برسلز میں پاکستان سے متعلق کانفرنس 25 اکتوبر کو ہوگی

مسجد الحرام میں آخری عشرہ, ڈیڑھ کروڑ افراد کی شرکت کا امکان

datetime 8  جولائی  2015

مسجد الحرام میں آخری عشرہ, ڈیڑھ کروڑ افراد کی شرکت کا امکان

مکہ(نیوزڈیسک) مسجد الحرام میں پہلے عشرے کے دوران 80 لاکھ افراد نے عبادت کی جبکہ اگر دوسرے عشرے میں بھی اتنے ہی لوگوں نے عبادت کی تو دوسرے عشرے کے اختتام تک عبادت گزاروں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تیسرے عشرے میں… Continue 23reading مسجد الحرام میں آخری عشرہ, ڈیڑھ کروڑ افراد کی شرکت کا امکان

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

datetime 8  جولائی  2015

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بالٹی مور کی میری لینڈ یونیورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں دو اطراف سے دو مسلح افراد وین سے اترے اور انہوں نے قریب کھڑے افراد پر اندھا دھند… Continue 23reading امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

آخری عشرے میں زائرین کو تمام ضروری سہولتیں مہیا کی جائیں‘شاہ سلمان

datetime 8  جولائی  2015

آخری عشرے میں زائرین کو تمام ضروری سہولتیں مہیا کی جائیں‘شاہ سلمان

مکہ مکرمہ ( نیوزڈیسک )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے تمام متعلقہ سرکاری محکموں اور پرائیویٹ ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے وہ رمضان المبارک کے آخر ی عشرے میں آنے والے لاکھوں عمرہ زائرین کو ضروری سہولتوں کی فراہمی کے لئے تمام ممکن ذرائع استعمال کریں اور اپنی کوششیں مزید تیز کردیں… Continue 23reading آخری عشرے میں زائرین کو تمام ضروری سہولتیں مہیا کی جائیں‘شاہ سلمان

امریکہ نے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کا منصوبہ بنا لیا

datetime 8  جولائی  2015

امریکہ نے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کا منصوبہ بنا لیا

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا نے اگلے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کی منصوبہ بندی شروع کردی ۔ اخراجات کو کم کرنے کے لیے سترہ ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کیا جائے گا ۔ امریکی اخبار کے مطابق دو ہزار سترہ تک امریکی فوجیوں کی تعداد ساڑھے چار لاکھ رہ جائے گی ۔ افغانستان اور… Continue 23reading امریکہ نے دو سال میں چالیس ہزار فوجیوں کی کمی کا منصوبہ بنا لیا

اسرائیلی وجود بیت المقدس کے اسلامی آثا رقدیمہ کےلئے سنگین خطرہ ، یونیسکو

datetime 8  جولائی  2015

اسرائیلی وجود بیت المقدس کے اسلامی آثا رقدیمہ کےلئے سنگین خطرہ ، یونیسکو

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے وسائنس و ثقافت ’ یونیسکو‘نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی آثار قدیمہ کےخلاف جاری اسرائیلی سازشوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کاوجود بیت المقدس کی اسلامہ تہذیب وثقافت اور آثار قدیمہ کےلئے سنگین خطرہ ہے۔اطلاعات کے مطابق یونیسکو کی جانب سے… Continue 23reading اسرائیلی وجود بیت المقدس کے اسلامی آثا رقدیمہ کےلئے سنگین خطرہ ، یونیسکو

ہنگری سرحدپر175کلومیٹرطویل باڑلگائے گا

datetime 8  جولائی  2015

ہنگری سرحدپر175کلومیٹرطویل باڑلگائے گا

بڈاپسٹ(نیوزڈیسک)نگری کی پارلیمنٹ نے تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لئے 175 کلو میٹر طویل سرحد پار باڑ لگانے کی منظوری دیدی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنگری کی پارلیمنٹ نے تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لئے ہنگری اور سربیا کے درمیان 175 کلو میٹر طویل سرحد پر خار دار باڑ لگانے کی… Continue 23reading ہنگری سرحدپر175کلومیٹرطویل باڑلگائے گا

شمالی نائجیریا کے شہر زاریا میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک , متعدد زخمی

datetime 8  جولائی  2015

شمالی نائجیریا کے شہر زاریا میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک , متعدد زخمی

ابو جا (نیوزڈیسک)شمالی نائجیریا کے شہر زاریا میں بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق بم دھماکا ایک سیکورٹی چیک پوائنٹ کے قرےب ہوا جہاں سکول کے اساتذہ اور عوامی شعبے… Continue 23reading شمالی نائجیریا کے شہر زاریا میں بم دھماکا، 20 افراد ہلاک , متعدد زخمی

امریکہ نے افغان وفداورطالبان کے مابین مذاکرات کوامن کیلئے اہم پیش رفت قراردیدیا

datetime 8  جولائی  2015

امریکہ نے افغان وفداورطالبان کے مابین مذاکرات کوامن کیلئے اہم پیش رفت قراردیدیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے افغان وفد اور طالبان کی پاکستان میں بات چیت کو پائیدار امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیدیاوائٹ ہاو¿س بریفنگ کے دوران ترجمان جوش ارنیسٹ نے کہا کہ امریکہ طالبان کے ساتھ مفاہمتی کوششوں اور امن کی ترجیحات پر افغان حکومت کو سراہتا ہے ترجمان نے کہا… Continue 23reading امریکہ نے افغان وفداورطالبان کے مابین مذاکرات کوامن کیلئے اہم پیش رفت قراردیدیا