جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے

datetime 10  جولائی  2015

جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے

مقبوضہ بت المقدس (نیوزڈیسک)قابض صہیونی فوج نے ماہ صیام کے چوتھے جمعتہ المبارک کے موقع پر فلسطینیوں کو نماز جمعہ کےلئے قبلہ اول میں آنے سے روکنے کےلئے جگہ جگہ ناکے لگا کر بیت المقدس کے داخلی و خارجی راستے بندکردیئے جس سے بیت المقدس فوجی چھاﺅنی کا منظر پیش کرنے لگا۔اطلاعات کے کے مطابق… Continue 23reading جمعتہ الوداع ،صہیونی فوج کے قبلہ اول والے راستوں پرناکے

داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

datetime 10  جولائی  2015

داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے عید کی نماز پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق داعش نے یہ پابندی عراقی شہر موصل کیلئے لگائی ہے ،داعش نے نماز عید کو غیراسلامی قراردیدیا۔داعش کے اس اقدام کی علامہ طاہر اشرفی نے مذمت کی اور کہاکہ داعش… Continue 23reading داعش نے نماز عید پرپابندی لگادی

امریکی فوج نے 40 ہزار اہلکاروں اور افسران کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

datetime 10  جولائی  2015

امریکی فوج نے 40 ہزار اہلکاروں اور افسران کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی فوج نے آئندہ 2 سال کے دوران 40 ہزار اہلکاروں کو فارغ کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے ڈائریکٹر منیجمنٹ بریگیڈئیرجنرل رینڈی جارج نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوج میں آئندہ دو سال کے دوران 40 ہزاراہلکاروں کو فارغ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے… Continue 23reading امریکی فوج نے 40 ہزار اہلکاروں اور افسران کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

امریکی مسلمان عیسائی کلیسا کے پاسبان بن گئے

datetime 10  جولائی  2015

امریکی مسلمان عیسائی کلیسا کے پاسبان بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا میں رواں ماہ صیام کے دوران امریکی مسلمانوں نے مساجد اور امام بارگاہوں کے لیے نہیں بلکہ عیسائی عبادت گا ہوں اور کلیساوں کے لیے فنڈ ریزنگ مہم شروع کردی ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سیاہ فام امریکی صدر کے دیس میں پچھلے کچھ عرصے سے سیاہ فام عیسائیوں کے… Continue 23reading امریکی مسلمان عیسائی کلیسا کے پاسبان بن گئے

شام میں ہلاک افغان اجرتی قاتل کی ایران میں تدفین

datetime 10  جولائی  2015

شام میں ہلاک افغان اجرتی قاتل کی ایران میں تدفین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑتے ہوئے افغانستان کا ایک اور جنگجو مارا گیا ہے جس کی میت ایران لائے جانے کے بعد گذشتہ روز ملک کے شمال مشرقی شہر مشہد میں دفن کی گئی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شام میں ایران کی طرف سے بھیجے گئے مقتول افغان جنگجو کی… Continue 23reading شام میں ہلاک افغان اجرتی قاتل کی ایران میں تدفین

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات،امریکا کا خیرمقدم

datetime 10  جولائی  2015

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات،امریکا کا خیرمقدم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی روس کے شہر اوفا میں ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے۔وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کا کہناہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات مثبت پیشرفت ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں… Continue 23reading پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات،امریکا کا خیرمقدم

بنگلادیش میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک

datetime 10  جولائی  2015

بنگلادیش میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش کے شہر میمن پور میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر میمن پور میں ایک فیکٹری میں غریب افراد میں کپڑوں کی تقسیم کی جانی تھی کہ لوگوں نے زبردستی فیکٹری گیٹ سے… Continue 23reading بنگلادیش میں خیرات کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 20 افراد ہلاک

شام، شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے

datetime 10  جولائی  2015

شام، شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)شام کی ملٹری انٹیلی جنس نے فوج اور ملٹری پولیس کے افسروں اور اہلکاروں کے ایک گروپ کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ مبینہ طور پر شدت پسند گروپ دولت اسلامی کے جنگجوﺅں کو فوجی گاڑیوں میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد فراہم کرتے رہے ہیں۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading شام، شامی فوجی داعش کو اسلحہ فروخت کرتے پکڑے گئے

روسی صدر نے وزیراعظم کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

datetime 10  جولائی  2015

روسی صدر نے وزیراعظم کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(اے این این)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔یہ بات پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے کہاکہ ولادیمیرپیوٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے… Continue 23reading روسی صدر نے وزیراعظم کی جانب سے دورئہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی