داعش نے دو ہفتوں میں 2000 عراقیوں کے سرقلم کر ڈالے
بغداد(نیوزڈیسک )شام اور عراق کے وسیع علاقوں پر قابض دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” نے پچھلے دو ہفتوں کے دوران عراق کے شمالی شہر موصل میں کم سے کم 2000 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔عراقی شہر “نینوی” سے نشریات پیش کرنے والے “ریڈیو سوا” نے اپنی ایک آڈیو رپورٹ… Continue 23reading داعش نے دو ہفتوں میں 2000 عراقیوں کے سرقلم کر ڈالے