یو اے ای میں پاکستانی لڑکے نے بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی لڑکے نے 14 سالہ بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 14 سالہ پاکستانی لڑکا اس وقت لڑکی کے گھر گیا جب اس کی والدہ کسی کام سے باہر گئی ہوئی تھی اور اظہار محبت کیا جسے لڑکی نے مسترد کردیا… Continue 23reading یو اے ای میں پاکستانی لڑکے نے بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی











































