افغان صدارتی محل سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچے برآمد
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے صدارتی محل سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں جن کی شناخت ایک معمہ بن گئی ہے۔افغان صدارتی محل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محل کے گراو¿نڈ فلور پر موجود باورچی خانے کے فرش سے 2 انسانی ڈھانچے اورکھوپڑیاں برآمد ہوئی ہیں جسے تجزیئے کے لیے… Continue 23reading افغان صدارتی محل سے انسانی کھوپڑیاں اور ڈھانچے برآمد











































