سعودی عرب کامیگا پراجیکٹ مکمل،دنیامیں نئی تاریخ رقم ہوگئی
ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور عمان کے درمیان میگاروڈ پراجیکٹ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے اور اس روڈ کے افتتاح کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفر 800کلومیٹرتک کم ہوجائے گا۔عمان کے سفیر احمد ہلال البسیدی نے کہاکہ یہ روڈ جلد ہی عوام کے لیے کھول دیاجائے گا، دونوں ممالک سڑک کے دونوں اطراف امیگریشن پوسٹوں… Continue 23reading سعودی عرب کامیگا پراجیکٹ مکمل،دنیامیں نئی تاریخ رقم ہوگئی









































