امریکا کا جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے انتہا پسندی کے خاتمے اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے انھیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔امریکی سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان ایف کیمبل نے پاکستان کے سپہ سالار… Continue 23reading امریکا کا جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین











































