سوئٹرزلینڈ،نقاب پہننے پر10لاکھ جرمانہ کی سزاکاقانون متعارف
لندن (نیوزڈیسک) سوئٹرز لینڈ کی علاقائی پارلیمان نے ایک نیا قانون متعارف کرواتے ہوئے عوامی مقامات برقعہ یا نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے جنوب میں واقع علاقے ٹیچینو میں اب اگر کوئی بھی خاتون عوامی مقامات پر کپڑے سے نقاب کرے گی تو وہ ایک جرم… Continue 23reading سوئٹرزلینڈ،نقاب پہننے پر10لاکھ جرمانہ کی سزاکاقانون متعارف











































