امریکا میں داعش سے وابستہ ایک ہزار افراد کی موجودگی کا انکشاف
کابل (نیوزڈیسک)امریکا میں داعش سے وابستہ ایک ہزار افراد کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے ۔امریکی ٹی وی’’ فوکس نیوز‘‘ نے داعش سے ممکنہ طورپر وابستہ 1 ہزار افراد کی امریکا میں موجودگی کاانکشاف کیا ہے جن میں سے 48ایسے ہیں جن پر ایف بی آئی نے کڑی نظر رکھی ہوئی ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق ایف… Continue 23reading امریکا میں داعش سے وابستہ ایک ہزار افراد کی موجودگی کا انکشاف











































