برطانیہ نے مدارس کے معائنے کا نظام لانے کا منصوبہ بنا لیا
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت نے ملک میں مدارس کو ایک نظام کے تحت چلانے اور ان کا باقاعدگی سے معائنہ کیے جانے کے لیے منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں اس وقت 2 ہزار مدارس ہیں اور نئے قوانین کے تحت کسی بھی… Continue 23reading برطانیہ نے مدارس کے معائنے کا نظام لانے کا منصوبہ بنا لیا











































