‘امر یکہ طالبان کے خلاف آپریشن نہیں کر رہا’’پینٹاگون کا اعلان
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں طالبان کے خلاف مزید کوئی فوجی آپریشن نہیں کر رہا، کیونکہ وہ طالبان کو جنگ زدہ ملک میں امن کے قیام کی کوششوں میں اہم پارٹنر سمجھتا ہے۔امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگون‘ کے ترجمان اور امریکی بحریہ کے کیپٹن جیف ڈیوس نے نیوز بریفنگ… Continue 23reading ‘امر یکہ طالبان کے خلاف آپریشن نہیں کر رہا’’پینٹاگون کا اعلان