کینیڈا کے نئے وزیراعظم کو آتے کے ساتھ ہی امریکہ کا جھٹکا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)سات برس کے بحث مباحثے کے بعد امریکی صدر براک اوباما نے متنازع ’کی اسٹون آئل پائپ لائن‘ منصوبے کی تعمیر کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پائپ لائن کینیڈا کی ڈرلنگ کی تنصیبات سے امریکہ کے وسطی علاقے کی جانب بچھائی جا رہی تھی۔وائٹ ہاو ¿س سے اپنے خطاب میں صدر اوباما… Continue 23reading کینیڈا کے نئے وزیراعظم کو آتے کے ساتھ ہی امریکہ کا جھٹکا