جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

کابل ( آن لائن )افغاستان کے جنوبی علاقے میں ایک سرکاری کمپاونڈ پر ہونے والے خود کش کار بم حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ قندھار کے گورنر کے ترجمان صمیم خپل واق کے مطابق یہ حملہ گزشتہ جمعرات کی صبح قندھار صوبے کے وسطی ضلع ارغنداب… Continue 23reading قندھار میں خود کش حملہ، ایک فوجی ہلاک چار زخمی

شامی صدرکا داعش بارے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

شامی صدرکا داعش بارے تہلکہ خیز انکشاف

دمشق ( آن لائن )شامی صدر بشارالاسد نے عراق جنگ کو داعش کے وجود کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ انہوں نے کہا کہ مغربی پالیسیاں دہشتگردوں کی معاونت کررہی ہے غےرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شامی صدر کا کہنا تھا کہ داعش عراق جنگ کے نتیجے میں وجود میں آئی۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading شامی صدرکا داعش بارے تہلکہ خیز انکشاف

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 3ہلاک، 3لاکھ گھر بجلی سے محروم

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 3ہلاک، 3لاکھ گھر بجلی سے محروم

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں سمندری طوفان کے باعث بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ واشنگٹن اور سیاٹل میں مختلف حادثات کے دوران تین افراد ہلاک اور تین لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔حکام کے مطابق واشنگٹن اور سیاٹل شہر میں سیلاب کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔… Continue 23reading امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی، 3ہلاک، 3لاکھ گھر بجلی سے محروم

وفات کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفات کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی کارڈیو یونیورسٹی کے ایک میڈیکل کالج کی جانب سے سعودی عرب کی ایک طالبہ شیما عامر کو اس کی وفات کے دوماہ بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری جاری کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شیما ستمبر میں ترکی میں عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئی تھیں۔برطانوی… Continue 23reading وفات کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک

کابل / برلن(نیوز ڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں8 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے دوسری طرف پاکستانی سرحد کے قریب واقع شہرجلال آباد میں یونیورسٹی کے طلبہ کی طرف سے داعش کے حق میں نعرے لگانے پر27 طلبہ کو گرفتار کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔افغان میڈیا… Continue 23reading افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 8 طالبان جنگجو ہلاک

نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک

کانو(نیوز ڈیسک)نائیجیریا کے شہر کانو میں دو خود کش بم دھماکوں میں 14افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے.حکام کے مطابق دھماکے شمال مشرقی نائیجیریا کے شہر کانو کی موبائل فون مارکیٹ میں ہوئے۔ جہاں دو خاتون حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دونوں دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک اور… Continue 23reading نائیجیریا میں دو خود کش بم دھماکے، 14افراد ہلاک

2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں صدر بشار الاسد کیخلاف سرگرم القاعدہ کے اتحادی گروپ انصرہ فرنٹ نے دورروسی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیاہے ۔ النصر ہ فرنٹ کے مطابق اس نے 2 روسی جاسوس ڈرون طیاروں کو شام کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک ائیر پورٹ کے قریب نشانہ بیایا ۔ابھی ان… Continue 23reading 2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے ملکی پارلیمنٹ میں ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کے مسودے پر بحث کے دوران کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے پیرس میں حملے کرنے والے شدت پسند اور ان کے ساتھی کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال بھی کر سکتے تھے،میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر اعظم… Continue 23reading دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پروفیسر امل القبیسی کو امارات کی قومی مشاورتی کونسل کی چیئرپرسن (اسپیکر) منتخب کردیا،وہ کسی عرب ملک میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں،اکتوبر کے اوائل میں قریباً اناسی ہزار اماراتی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب