منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھان کوٹ کے ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے البتہ دھماکے کی آواز کا تعین کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس اور اس کے اطراف میں بھارتی فوج کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے جس کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔ سرچ آپریشن میں ائیر بیس اور اس کے اطراف میں دھماکہ خیز مواد کی ممکنہ موجودگی کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…