اہم ترین امریکی اتحادی ملک میں حکومت کے خلاف پرتشددمظاہرے پھوٹ پڑے
سیول(نیوزڈیسک) جنوبی کوریا میں حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران جھڑپوں کے بعد پولیس نے 50 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں مزدور، کسان اور سول سوسائٹی کی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 70 ہزار افراد نے حکومت کی نئی معاشی اور… Continue 23reading اہم ترین امریکی اتحادی ملک میں حکومت کے خلاف پرتشددمظاہرے پھوٹ پڑے