ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلامتی کونسل نے داعش کیخلاف کارروائیوں کی منظوری دیدی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلامتی کونسل نے داعش کیخلاف کارروائیوں کی منظوری دیدی

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے رکن ممالک کو داعش اور القاعدہ کے خلاف تمام ضروری اقدامات کرنے کی منظوری دے دی۔داعش اور القاعدہ کے خلاف کارروائی کی قرارداد فرانس کی جانب سے پیش کی گئی تھی جسے متفقہ طور پر منظور کیے جانے کے بعد کارروائی کی اجازت دے دی گئی۔ قرارداد میں کہا… Continue 23reading سلامتی کونسل نے داعش کیخلاف کارروائیوں کی منظوری دیدی

سینی گال نے خواتین کے برقعہ پہننے پرپابندی عائد کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سینی گال نے خواتین کے برقعہ پہننے پرپابندی عائد کردی

ڈکار (نیوزڈیسک)مسلم خواتین کے برقعہ اور سکارف پہننے پر غیر مسلم ممالک میں پابندی تو لگائی جاتی رہی ہے مگر دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد مسلم ممالک نے بھی یہ قدم اٹھانا شروع کردیا ہے اس سے قبل افریقی چاڈ اور کیمرون برقعے پر پابندی لگا چکے ہیں اور اب ایک اور افریقی… Continue 23reading سینی گال نے خواتین کے برقعہ پہننے پرپابندی عائد کردی

داعش نے برطانیہ میں اپنے کارکنوں کو ایسی نئی ہدایات جاری کردیں

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش نے برطانیہ میں اپنے کارکنوں کو ایسی نئی ہدایات جاری کردیں

لندن (نیوز ڈیسک) داعش نے پیرس میں خوفناک حملوں کے بعد برطانیہ کو نشانہ بنانے کی تیاری شروع کردی ہے اور اس مقصد کے لئے برطانیہ میں اپنے کارندوں کو ایسے خفیہ پیغامات دئیے ہیں کہ یورپی سکیورٹی حکام گھبرا کررہ گئے ہیں۔ برطانوی خفیہ ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ اس بار حملوں کے لئے… Continue 23reading داعش نے برطانیہ میں اپنے کارکنوں کو ایسی نئی ہدایات جاری کردیں

پیرس سرچ آپریشن: ’خودکش بمبار خاتون نہیں مرد‘

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس سرچ آپریشن: ’خودکش بمبار خاتون نہیں مرد‘

پیرس(نیوزڈیسک) فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ پیرس حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد الحامد اباعود کی تلاش کے لیے پیرس کے مضافاتی علاقے میں کیے گئے آپریشن کے دوران خود کو بم سے خاتون نے نہیں بلکہ مرد نے اڑایا۔اس سے قبل فرانسیسی حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ پیرس کے مضافاتی علاقے… Continue 23reading پیرس سرچ آپریشن: ’خودکش بمبار خاتون نہیں مرد‘

امر یکہ میں’عربی’ بولنے پر 2 مسافر فلائٹ سے ‘بے دخل’ کر دیے گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

امر یکہ میں’عربی’ بولنے پر 2 مسافر فلائٹ سے ‘بے دخل’ کر دیے گئے

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست شکاگو سے فلاڈلفیا جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی فلائٹ کے 2 مسافروں کو محض اس وجہ سے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ وہ آپس میں ‘عربی’ بول رہے تھے.خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مڈوے ایئرپورٹ پر مہر خلیل اور انس ایاز نامی 2… Continue 23reading امر یکہ میں’عربی’ بولنے پر 2 مسافر فلائٹ سے ‘بے دخل’ کر دیے گئے

عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہم میں سے اکثر افراد عالمی رہنمائوں کی تنخواہیں جان کر حیران ہوں گے آپ کو یقینا یہ تجسس بھی ہوگا کہ باراک اوباما کتنی تنخواہ لیتے ہوں گے ؟نوازشریف کا پیکیج کیا ہوگا ؟مودی کی تنخواہ کے چیک کے کتنے اعداد ہوں گے ؟روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کا سالانہ اعزازیہ کیا ہوگا ؟امریکی ٹی وی… Continue 23reading عالمی رہنماءماہانہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،رپورٹ میں اہم انکشاف

سانحہ پیرس ،ایک میل نرس نے ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سانحہ پیرس ،ایک میل نرس نے ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا

پیرس(نیوزڈیسک)ایک میل نرس نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے سانحہ پیرس کے دوران ایک ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا ۔ بٹا کلین میوزک ہال میں دھماکہ ہوا تو میل نرس ڈیوڈسمجھا کہ شاید یہ گیس دھماکہ ہے ایسے میں کئی زخمی پڑے تھے ڈیوڈ نے ایک زخمی شخص… Continue 23reading سانحہ پیرس ،ایک میل نرس نے ایسے شخص کو بچانے کی کوشش کی جو خودکش بمبار نکلا

بھارتی گورنر کا اشتعال انگیز بیان، مسلمانوں کو ”خنزیر“ کا گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی گورنر کا اشتعال انگیز بیان، مسلمانوں کو ”خنزیر“ کا گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست تریپورہ کے گورنر تتھا گت رائے کا ایک اشتعال انگیز بیان سامنے آگیاجس میں انہوں نے کہا ہے کہ عدم برداشت تب ہوگی جب مسلمان ہمارے ساتھ مل کر خنزیر کا گوشت کھائیں۔بھارتی مےڈےا کے مطابق ریاست تریپورہ کے گورنر تتھا گت رائے نے کہا ہے کہ ملک میں… Continue 23reading بھارتی گورنر کا اشتعال انگیز بیان، مسلمانوں کو ”خنزیر“ کا گوشت کھانے کا مشورہ دیدیا

سعودی پولیس کی القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی پولیس کی القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کی پولیس نے القطیف شہر کے القدیح قصبے میں ایک مشکوک مکان پر چھاپہ مار کروہاں سے آتشیں اسلحہ، گولہ بارود اور بھاری مقدار میں ایرانی کرنسی برآمدکرلی۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق سعودی وزات داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے میڈیا کو بتایا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے القدیح قصبے… Continue 23reading سعودی پولیس کی القطیف میں کارروائی، آتشیں اسلحہ اور ایرانی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ