منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

انقرہ (نیوزڈیسک) ترکی نے صدر رجب طیب اردگان پر تنقید کرنے پر انقرہ میں ا یرانی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انقرہ میں ایرانی سفیر کو گزشتہ روز احتجاجاً… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے ایران کاتنازع

رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلو ی نامعلوم مقام پر انتقال کرگئیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016

رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلو ی نامعلوم مقام پر انتقال کرگئیں

دبئی(نیوز ڈیسک) ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلوی 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں.امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مرحوم محمد رضا پہلوی کے بیٹے نے فیس بک پر شہزادی اشرف پہلوی کی وفات کا اعلان کیا، تاہم ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی.شہزادی اشرف… Continue 23reading رضا پہلوی کی جڑواں بہن شہزادی اشرف پہلو ی نامعلوم مقام پر انتقال کرگئیں

دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2016

دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

دبئی (نیوز ڈیسک) دو سالہ پاکستانی بچی دبئی کے الخلیل گیٹ کمیونٹی کے ساتویں منزل پر موجود اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ دبئی پولیس اسٹیشن کے ڈائریکٹر کرنل علی غانم نے بتایا کہ بچی ایک میز پر چڑھی جس کے بعد کھ±لی کھڑکی سے نیچے گر گئی۔ہمسایوں نے اس ہولناک… Continue 23reading دبئی، دو سالہ پاکستانی بچی ساتویں منزل کی کھڑکی سے گر کر جاں بحق

ایران میں 2015میں کتنے افراد کوپھانسی دی گئی ،بین الاقوامی ادارے نے اعدادوشمارجاری کردیئے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایران میں 2015میں کتنے افراد کوپھانسی دی گئی ،بین الاقوامی ادارے نے اعدادوشمارجاری کردیئے

بیروت(نیوزڈیسک)ایران میں2015 کے دوران 1000 افراد کو سزائے موت دی گئی ۔میڈیا رپورٹس میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 2015 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ایران میں 700 افراد کو موت کی سزا دی گئی جن میںزیادہ تعداد منشیات کی سمگلنگ کے مجرموں کی تھی جبکہ پورے سال میں تقریباً ایک ہزار افراد… Continue 23reading ایران میں 2015میں کتنے افراد کوپھانسی دی گئی ،بین الاقوامی ادارے نے اعدادوشمارجاری کردیئے

سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کروانے کیلئے چین سرگرم

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کروانے کیلئے چین سرگرم

بیجنگ(نیوز ڈیسک)2016ین کے نائب وزیر خارجہ جان منگ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، اس کے بعد وہ ایران جائیں گے تاکہ خطے کی سیاسی صورت حال پر مذاکرات کریں۔اس بارے میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا۔ ان کے مطابق چین کو مشرق وسطی میں کشیدگی پر بہت تشویش ہے۔ نائب وزیر خارجہ… Continue 23reading سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کروانے کیلئے چین سرگرم

بم تو بم، بھوک بھی شام میں موت بن کر انسانوں کو چاٹنے لگی

datetime 8  جنوری‬‮  2016

بم تو بم، بھوک بھی شام میں موت بن کر انسانوں کو چاٹنے لگی

دمشق(نیوز ڈیسک) شام میں غذائی قلت کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہری ہر طرح کے پالتو جانوروں کو ذبح کرکے کھانے کے بعد اب گھاس پھوس کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں.گزشتہ کئی سالوں سے جنگ کے شکار ملک کے قصبے مدایا سے سامنے آنی… Continue 23reading بم تو بم، بھوک بھی شام میں موت بن کر انسانوں کو چاٹنے لگی

ایران کا اپنے شہریوں کے عمرہ و حج پر جانے پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2016

ایران کا اپنے شہریوں کے عمرہ و حج پر جانے پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی حکام نے اپنے شہریوں کے سعودی عرب کے شہرمکہ و مدینہ میں حج کرنے کیلئے جانے پر پابندی کے منصوبے کا اعلان کردیاہے جبکہ ایران پہلے ہی سعودی درآمد ختم کرچکاہے۔ امریکی نیوز چینل کے مطابق تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے بعد سعودی عرب نے سفارتی تعلقات ختم کردیے… Continue 23reading ایران کا اپنے شہریوں کے عمرہ و حج پر جانے پر پابندی عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان

سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کےساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

datetime 8  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کےساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

ریاض ( نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلیمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ حالات کو جنگ کی طرف لے جانے کی سوچ درست نہیں ہے،ایران کے ساتھ جنگ کا کوئی امکان نہیں ہے،سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے وزیر دفاع نے کہا کہ ایران کےساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں

پاکستان بھارتی ایئر بیس پر حملے کی شفاف تحقیقات مکمل کرے

datetime 8  جنوری‬‮  2016

پاکستان بھارتی ایئر بیس پر حملے کی شفاف تحقیقات مکمل کرے

ممبئی (نیوز ڈیسک)امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کی پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کی شفاف اور مکمل تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے۔ اس کا کہنا ہے کہ امریکہ اس حوالے سے پاکستانی حکام سے مکمل طور پر رابطے میں ہے۔جمعرات کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے یومیہ بریفنگ… Continue 23reading پاکستان بھارتی ایئر بیس پر حملے کی شفاف تحقیقات مکمل کرے