جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں ناکامی ،بھارت کا پاکستان سے بڑامطالبہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں ناکامی ،بھارت کا پاکستان سے بڑامطالبہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان نے مولانا مسعود اظہر کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے کالعدم تنظیم جیش محمد کے امیر مولانا مسعود اظہر کیخلاف ڈوزیئر تیار کر لیا ہے۔ یہ ڈوزیئر 70 صفحات پر مشتمل ہے جسے پاکستانی حکومت کے حوالے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں ناکامی ،بھارت کا پاکستان سے بڑامطالبہ

سعودی عرب کوایک اورملک کی حمایت مل گئی ،ایران کو بڑاجھٹکا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کوایک اورملک کی حمایت مل گئی ،ایران کو بڑاجھٹکا

مورونی(نیوزڈیسک)بحر ہند میں واقع جزائر پر مشتمل ملک کوموروز نے ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوموروز نے بھی ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ٗ تعلقات ختم کرنے کی وجہ ایران کا سعودی عرب کے ساتھ جارحانہ… Continue 23reading سعودی عرب کوایک اورملک کی حمایت مل گئی ،ایران کو بڑاجھٹکا

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کوپھنسانے کی نئی چال تیار

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کوپھنسانے کی نئی چال تیار

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر سمیت 20افراد کی حوالگی کیلئے بھارت نے ڈوزیئر تیار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ڈوزیئر 70صفحات پر مشتمل ہے۔ ذرائع کا اس بارے میں کہنا ہے کہ بھارت نے ابھی تک اپنی تحقیقات پوری… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ،پاکستان کوپھنسانے کی نئی چال تیار

افغان طالبان کا موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

افغان طالبان کا موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ

قندھار(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جنگجو تنظیم نے جنگ زدہ ملک میں غیر معمولی طور پر کامیاب کاروبار کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔گذشتہ ماہ ہونے والی ایک خفیہ… Continue 23reading افغان طالبان کا موبائل فون کمپنیوں اور صنعتوں سے ایک نئے پروٹیکشن ٹیکس کا مطالبہ

سعودی عرب نے امریکا میں زمینیں خریدنی شروع کر دیں

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے امریکا میں زمینیں خریدنی شروع کر دیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سعودی حکومت نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے امریکی ریاست کیلیفورنیا اور ایریزونا کے کئی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ زمین خرید لیں۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکا کے جنوب مغربی علاقے میں بڑے پیمانے پر زمین کی خریداری کر رہا ہے، جس پر اگائی جانے والی فصلیں سعودی عرب بھیجی جا رہی… Continue 23reading سعودی عرب نے امریکا میں زمینیں خریدنی شروع کر دیں

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں بعض دنوں میں ایک سے زائد زلزلے بھی آتے ہیں، مثال کے طور پر 11ستمبر 2015ءکو یہاں 18زلزلے آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، کینیڈا جو کہ ایک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آتا ہے… Continue 23reading دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

ریاض(نیو ز ڈیسک) سعودی حکومت نے غیرملکی ورکرز کی سہولت کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروائی ہے ، اس سروس کا نام ’’مستشرق العمالی‘‘ (مزدوروں کا مشیر)رکھا گیا ہے۔الیکٹرانک سروس ’’مستشرق العمالی‘‘ میں کئی زبانیں شامل ہیں اور اس کے ذریعے غیرملکی ورکرز اپنی ملکی زبان میں اپنے حقوق و فرائض کے متعلق مشاورت حاصل… Continue 23reading سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے لیے الیکٹرانک سروس متعارف کروا دی

بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

نئی دہلی (نیو زڈیسک) بھارت میں ذات پات کا فرق انسانی زندگیاں نگلنے لگا ، حیدر آباد یونیورسٹی سے نکالے جانے والے دلت اسکالر نے خود کشی کر لی۔بھارت میں عدم برداشت ، انتہا پسندی اور ذات پات کے فرق کا ناسور بھیانک قاتل بن گیا۔ بہترین مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجانے والے نوجوان… Continue 23reading بھارت :یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت اسکالر نے خود کشی کر لی

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکنے والی خاتون کو گزشتہ رات ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔خاتون نے چھترا سال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایک اجلاس کے دوران اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکی ، خاتون نے عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا کہ odd and even اسکیم کی آڑ میں… Continue 23reading دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی