اٹلی :تارکین وطن کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اٹلی کے شہر بولزانو کے ایک میوزیم نے تارکین وطن سے ا±کتا کر مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میوزیم کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں تارکین وطن روزانہ مفت وائی فائی استعمال کرنے کے لیے عجائب گھر کی عمارت میں جمع ہو جاتے تھے جس… Continue 23reading اٹلی :تارکین وطن کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ