امریکہ اور اتحادی فضائیہ کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، 10 رہنما ہلاک
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا اور اتحادی فضائیہ کی بمباری سے پیرس حملوں میں ملوث رہنما سمیت داعش کے 10 رہنما ہلاک ہو گئے ہیں۔ اتحادی افواج کے ترجمان کرنل اسٹیو وارن نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی فوج نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران شام اور عراق میں امریکہ کی قیادت میں کیے… Continue 23reading امریکہ اور اتحادی فضائیہ کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، 10 رہنما ہلاک