چین امریکہ کے ساتھ کیا کررہاہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے شرمناک ترین الزام لگادیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکہ کی رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی تجارتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ امریکہ کو ریپ کر رہا ہے۔انھوں نے ریاست انڈیانا میں ایک جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ چین دنیا کی تاریخ میں… Continue 23reading چین امریکہ کے ساتھ کیا کررہاہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے شرمناک ترین الزام لگادیا











































