ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

طالبان کاشمالی افغانستان میں تین اضلاع پر قبضے کا دعوی

datetime 24  اگست‬‮  2021

طالبان کاشمالی افغانستان میں تین اضلاع پر قبضے کا دعوی

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے شمال میں واقع تین اضلاع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔گذشتہ ہفتے ان اضلاع پر مقامی ملیشیائوں نے کنٹرول سنبھال لیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے 15 اگست کو دارالحکومت کابل پر کنٹرول کے بعد شمالی صوبہ بغلان میں واقع تین اضلاع بانو ،دیہ صالح اور پلِ حصار پر مقامی… Continue 23reading طالبان کاشمالی افغانستان میں تین اضلاع پر قبضے کا دعوی

ماں کا دودھ نومولود کو خون کی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفید

datetime 24  اگست‬‮  2021

ماں کا دودھ نومولود کو خون کی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفید

واشنگٹن(این این آئی)ماں کے دودھ میں موجود قدرتی شکر نومولود کو مختلف امراض سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔وینڈر بلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نومولود میں خون کے انفیکشنز، دماغی ورم اور دیگر کا باعث… Continue 23reading ماں کا دودھ نومولود کو خون کی بیماریوں سے بچانے کیلئے مفید

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2021

بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد گرفتار

مدھیا پردیش(این این آئی) بھارتی پولیس نے پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست مدھیا پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا جن میں سے 4 افراد پر پولیس نے نیشنل سیکیورٹی ایکٹ کا کالا قانون نافذ… Continue 23reading بھارت میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر 10 افراد گرفتار

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک

datetime 23  اگست‬‮  2021

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک

کابل(این این آئی)کابل ایئر پورٹ کے شمالی گیٹ پر نامعلوم افراد، افغان محافظوں اور مغربی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی افواج نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ ایک افغان محافظ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا ہے۔اس… Continue 23reading کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص ہلاک

برطانیہ امریکی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی کوشش کرے گا

datetime 23  اگست‬‮  2021

برطانیہ امریکی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی کوشش کرے گا

لندن (این این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن امریکی صدر جو بایئڈن پر اپنے انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرنے کے لیے دباو ڈالیں گے تاکہ افغانستان سے لوگوں کو نکالنے کے لیے پروازوں کا سلسلہ جاری رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کا اپنی تمام افواج 31 اگست تک نکالنے کا منصوبہ ہے تاہم منگل… Continue 23reading برطانیہ امریکی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی کوشش کرے گا

جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

datetime 23  اگست‬‮  2021

جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

کابل(این این اائی)طالبان کے کلچرل کمیشن کے رہنما عبدالقاہر بلخی نے کہاہے کہ ہم نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے لیکن لوگوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہی ہے، جو بڑی بدقسمتی کی بات ہے۔عرب میڈیاکوایک خصوصی انٹرویو میں طالبان رہنما ء نے کہا کہ مذاکرات جاری ہیں،… Continue 23reading جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر

datetime 23  اگست‬‮  2021

یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کے لیے اپنے دروازے کھولے ہیں، جنہوں نے ان کے… Continue 23reading یورپ کے کہنے پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، ترک صدر

جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

datetime 23  اگست‬‮  2021

جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

لندن(این این آئی )برطانیہ جی سیون اجلاس میں افغانستان پر قابض طالبان جنگجوں پر نئی عالمی پابندیوں کے نفاذ کا منصوبہ پیش کرنے والا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ منگل کے روز جی سیون اجلاس میں برطانیہ یہ منصوبہ پیش کرے گا۔ اس وقت برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن جی سیون… Continue 23reading جی سیون اجلاس کے ذریعے طالبان پر نئی پابندیوں کا برطانوی منصوبہ

افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ درست تھا، اب نہیں تو کب نکلتے؟جوبائیڈن

datetime 23  اگست‬‮  2021

افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ درست تھا، اب نہیں تو کب نکلتے؟جوبائیڈن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا جائے گا۔تاریخ بتائے کہ ان کا افغانستان سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاوس سے ٹیلی ویژن خطاب کرتے ہوتے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امید ہے 31 اگست… Continue 23reading افغانستان سے امریکی انخلا کا فیصلہ درست تھا، اب نہیں تو کب نکلتے؟جوبائیڈن

1 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 4,498