شامی فوج کی وسطی شہروں اور قصبوں پر بمباری ، 7 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک
بیروت(آئی این پی )شامی فوج کی وسطی شہروں اور قصبوں پر بمباری کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ شامی فوج نے وسطی قصبے الحولہ اور اس کے نواح… Continue 23reading شامی فوج کی وسطی شہروں اور قصبوں پر بمباری ، 7 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک











































