جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بھارت پر آسمانی آفت ٹوٹ پڑی، 100 سے زائد ہلاک،سکول اور تعمیراتی کام بند

datetime 21  اپریل‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ،بھارت میں عام طور پر گرم ترین مہینے مئی اور جون ہوتے ہیں مگر بعض بھارتی ریاستوں میں قبل از وقت ہی شدید گرمی کا آغاز ہو گیا ہے اور درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ گرمی کی شدت کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ تعمیرات جیسے بیرونی کام روک دیے گئے ہیں۔ بھارت میں عام طور پر گرم ترین مہینے مئی اور جون ہوتے ہیں مگر بعض بھارتی ریاستوں میں قبل از وقت ہی شدید گرمی کا آغاز ہو گیا ہے اور درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ ریاست تلنگانہ میں 45 افراد ہلاک ہوئے جبکہ آندھرا پردیش میں 17 اور اوڑیسہ میں 43 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…