زلزلوں کا سفر،بھارت میں بڑی تباہی، ہمسایہ ممالک بھی خطرے سے دوچار
گورداس پور(نیوزڈیسک) بھارتی ماہرین موسمیات اور یونین ہوم منسٹری نے خبردار کیا ہے کہ کوہ ہمالیہ کے ریجن میں 8.2 یا اس سے زائد کی شدت کے زلزلے کے امکانات ہیں جس سے اس پٹی پر واقع ممالک اور علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ منی پور… Continue 23reading زلزلوں کا سفر،بھارت میں بڑی تباہی، ہمسایہ ممالک بھی خطرے سے دوچار