سعودی عرب9 11/ تنازعہ، سی آئی اے نے نیا بیان جاری کر دیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ’سی آئی اے‘ کے چیف جان برینن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعات سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تناؤ اور کشیدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ دونوں دوست ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات… Continue 23reading سعودی عرب9 11/ تنازعہ، سی آئی اے نے نیا بیان جاری کر دیا











































