بھارت کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر سنگین الزام تراشی‘ پاکستانیوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے روایتی حریف بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان سنگین الزام تراشی کا سلسلہ شروع کر دیا، بھارتی نجی ٹی وی’’ژی نیوز‘‘ میں ڈاکٹر عبد القدیر خان پر چوری جیسے سنگین الزامات عائد کر دیئے۔ ’’ژی‘‘ نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ… Continue 23reading بھارت کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر سنگین الزام تراشی‘ پاکستانیوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی











































