عالمی سطح پر بڑی تبدیلی، روس کا سابقہ سوویت ریاستوں کے ساتھ مل کربڑے اقدام کا اعلان
ماسکو(نیوزڈیسک)روس سابقہ سوویت ریاستوں کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ فضائی دفاعی نظام کی تیاری میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس نظام میں ماسکو حکومت نے اپنی اتحادی ریاستوں کو شامل کیا ہے۔ روسی قیادت میں چھ ملکوں کے اس دفاعی اتحاد کے اس مشترکہ سلامتی معاہدہ تنظیم کے ذریعے ان تمام ممالک کی… Continue 23reading عالمی سطح پر بڑی تبدیلی، روس کا سابقہ سوویت ریاستوں کے ساتھ مل کربڑے اقدام کا اعلان











































