آئندہ مسلمانوں کو اس کام کیلئے کس چیز کے نمونے پیش کرنے ہونگے؟حکام کی سخت تنبیہہ
بیجنگ(این این آئی)مغربی چینی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں کو سفری دستاویزات کے اجرا کے لیے ڈی این اے نمونہ دینے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ مقامی حکام نے پہلے ہی مسلمانوں پر رمضان میں روزے رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ان… Continue 23reading آئندہ مسلمانوں کو اس کام کیلئے کس چیز کے نمونے پیش کرنے ہونگے؟حکام کی سخت تنبیہہ











































