ایسا ملک جہا ں سو رج 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیا دہ نہیں نکلتا
مسقط(آن لائن) سطح سمندر سے تقریباً دوہزار میٹر بلندی پرموجود عمان کے نواحی گاؤں ’وکان‘ میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتاہے جو سارا سال 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتالیکن شاید یہاں کے مکین سورج کے حساب سے روزہ نہیں رکھتے بلکہ دیگر علاقوں کا اوسط وقت نکال کر روزے رکھتے ہیں۔ عرب… Continue 23reading ایسا ملک جہا ں سو رج 3گھنٹے پچاس منٹ سے زیا دہ نہیں نکلتا











































