جرمنی میں طوفان نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں
برلن(آئی این پی)شمالی جرمن شہر ہیمبرگ میں طوفان گرد وباد نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں،درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں خراب موسم نے شہر کے مشرقی حصے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اس دوران بننے والے تیز ہوا کے جھکڑ کی… Continue 23reading جرمنی میں طوفان نے گھروں کی چھتیں اڑا دیں











































