ترکی نے جنرل،کرنل،ججز کے بعد 15ہزار استادبھی معطل کردیئے،وجہ حیرانکن
انقرہ (این این آئی)ترک حکام نے امریکہ میں مقیم مبلغ فتح اللہ گولن سے مبینہ تعلق پر محکمہ تعلیم کے پندرہ ہزار سے زائد ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ایک دن پہلے پیر کو حکام نے تقریباً آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پرگذشتہ ہفتے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر معطل کر… Continue 23reading ترکی نے جنرل،کرنل،ججز کے بعد 15ہزار استادبھی معطل کردیئے،وجہ حیرانکن









































