امریکی پابندیاں ہوا میں اُڑ گئیں، اہم ملک نے ایک اور خطرناک تجربہ کر ڈالا
سیہول (مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی کوریا نے امریکی پابندیاں ہوا میں اڑا دیں، بیلسٹک میزائلوں کا ایک اور تجربہ کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شمالی کوریا نے ہوانگو صوبے کے مغربی شہر سے تین بیلسٹک میزائل سمندر میں داغے، میزائلوں کا رخ جاپانی سمندری حدود کی جانب تھا۔میزائل تجربے پر جنوبی کوریا کے فوجی… Continue 23reading امریکی پابندیاں ہوا میں اُڑ گئیں، اہم ملک نے ایک اور خطرناک تجربہ کر ڈالا











































