بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کی خرابی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرادیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کی خرابی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرادیا بھارت کے ایوان بالا (راجیہ سبھا) میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے روایتی ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے کردار کو ’’غیر ذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے… Continue 23reading بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حالات کی خرابی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرادیا











































