یورپ ایک بار پھر دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ، عوام میں شدید خوف و ہراس
برسلز (نیوز ڈیسک) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں بم کی اطلاع۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشتبہ دہشت گردی کی اطلاع پر علاقے کا گھیراؤ کر لیااور اطراف کی دکانیں خالی کرا لی گئیں، راستے بند کر دیئے گئے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا۔ عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا











































