’’فیس بک کا دُوہرا معیار‘‘ مشکلات کھڑی ہو گئیں پاکستان کا سخت موقف
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) کشمیریوں اور بیرونی ممالک میں مقیم کشمیریوں کے اکاؤنٹس معطل کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیاکی ویب سائٹ فیس بک کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کشمیریوں کیساتھ یکجہتی اور کشمیر میں ہونے والے مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے والے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔ فیس بک کی جانب… Continue 23reading ’’فیس بک کا دُوہرا معیار‘‘ مشکلات کھڑی ہو گئیں پاکستان کا سخت موقف











































