برطانیہ میں دوسرا ریفرینڈم، فیصلہ ہو گیا، اہم خبر آ گئی
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنے کا فیصلہ ابھی تک بہت سے شہریوں کے لیے ناقابل قبول دکھائی دیتا ہے جس کا ثبوت 4.1 ملین لوگوں کی طرف سے دوبارہ ریفرنڈم کے لیے دائر کی گئی پٹیشن ہے جو حال ہی میں برطانوی حکومت نے مسترد کر دی ہے۔ حکومت کا کہنا… Continue 23reading برطانیہ میں دوسرا ریفرینڈم، فیصلہ ہو گیا، اہم خبر آ گئی











































