پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مقیم امریکی انجینیر کا قبول اسلام، اس نے نام کون سا اور کیوں رکھا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 27  جولائی  2016

سعودی عرب میں مقیم امریکی انجینیر کا قبول اسلام، اس نے نام کون سا اور کیوں رکھا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گذشتہ 55 سال سے ملازمت کی خاطر سکونت پذیر ایک امریکی الیکٹریکل انجینیرنے اسلام قبول کر لیا۔ قبول اسلام کے بعد امریکی نو مسلم نے اپنا نام نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وسلم کی نسبت سے ’محمد‘ رکھا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق 87 سالہ البرٹ ہانس 1961ء… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم امریکی انجینیر کا قبول اسلام، اس نے نام کون سا اور کیوں رکھا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

صبح صبح بر ی خبر آ گئی، اہم اسلامی ملک میں زوردار دھماکہ، ہلاکتوں کاخدشہ

datetime 27  جولائی  2016

صبح صبح بر ی خبر آ گئی، اہم اسلامی ملک میں زوردار دھماکہ، ہلاکتوں کاخدشہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آذربائیجان کی اسلحہ فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے کے باعث دھماکا ہوا۔ دھماکا دارلحکومت کے علاقے شوران میں ہوا ہے۔دھماکے میں 24افراد زخمی ہوئے۔واقعہ پر آذربائیجان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔

انٹیلی جنس حکام کی جانب سے دو ہندوؤ ں کی درخواستیں مسترد، 33پاکستانیوں کو بھارتی شہریت مل گئی

datetime 27  جولائی  2016

انٹیلی جنس حکام کی جانب سے دو ہندوؤ ں کی درخواستیں مسترد، 33پاکستانیوں کو بھارتی شہریت مل گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش میں عرصہ دراز سے مقیم پاکستانی مسلمانوں نے بھارتی شہریت کیلئے درخواستیں دینا شروع کردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاستی انٹیلی جنس حکام نے33پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دینے کی منظوری دے دی،شہریت کی درخواست دینے والے افراد میں زیادہ تر وہ لوگ شامل ہیں جو کاروبار یا شادی کی وجہ سے بھارت… Continue 23reading انٹیلی جنس حکام کی جانب سے دو ہندوؤ ں کی درخواستیں مسترد، 33پاکستانیوں کو بھارتی شہریت مل گئی

پاکستان اورچین اقتصادی راہداری منصوبہ سے بھی دو قدم آگے، چینی سفیر نے زبردست اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2016

پاکستان اورچین اقتصادی راہداری منصوبہ سے بھی دو قدم آگے، چینی سفیر نے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو سائنس اور ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں تک توسیع دے دی جائے گی ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے مثبت، جامع انداز اور تسلی بخش رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں ۔یہ بات پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے یہاں ایک… Continue 23reading پاکستان اورچین اقتصادی راہداری منصوبہ سے بھی دو قدم آگے، چینی سفیر نے زبردست اعلان کردیا

امریکی شہری55 سال سعودی عرب میں مقیم رہا لیکن اسلام قبول نہ کیا۔۔بالاخرکس چیز سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا؟جانیئے

datetime 26  جولائی  2016

امریکی شہری55 سال سعودی عرب میں مقیم رہا لیکن اسلام قبول نہ کیا۔۔بالاخرکس چیز سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا؟جانیئے

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں گذشتہ 55 سال سے ملازمت کی خاطر سکونت پذیر ایک امریکی الیکٹریکل انجینئر نے اسلام قبول کرلیا، قبول اسلام کے بعد امریکی نو مسلم نے اپنا نام نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وسلم کی نسبت سے محمد رکھا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق 87 سالہ البرٹ ھنس 1961 میں امریکا… Continue 23reading امریکی شہری55 سال سعودی عرب میں مقیم رہا لیکن اسلام قبول نہ کیا۔۔بالاخرکس چیز سے متاثر ہوکراسلام قبول کرلیا؟جانیئے

ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 26  جولائی  2016

ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

انقرہ(آئی این پی)ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،ترکی اور روس کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کم ہونے لگی،ترک صدر طیب اردگان دورہ روس میں ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان… Continue 23reading ترکی اور روس کے تعلقات میں بڑا بریک تھرو،ایسا اعلان ہوگیا جس کا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

datetime 26  جولائی  2016

ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

دبئی (آئی این پی) دبئی ایئرپورٹ پر ترکی کے دو جنرلز کو گرفتارکرلیا گیا ، دونوں جنرلز پر ترک حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں شریک ہونے کا الزام ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت نے ترک حکومت کی درخواست پر دونوں فوجیوں کو گرفتار کیا۔میجر جنرل محمنت اور بریگیڈئیر جنرل سنیر… Continue 23reading ترکی میں بغاوت کے بعد دبئی ایئر پورٹ پر پر بڑا اقدام،2 جنرلز گرفتار

اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،وجہ انتہائی خاص

datetime 26  جولائی  2016

اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،وجہ انتہائی خاص

احمد نگر(آئی این پی)اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،بھارت میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کے خلاف سنگین جرائم پر کنٹرول کے لئے اسلامی قوانین کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کا کہنا تھا… Continue 23reading اہم ہندو رہنما نے بھارت میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا مطالبہ کرکے ہلچل مچادی،وجہ انتہائی خاص

جرمنی میں حیرت انگیز واقعہ،ڈاکٹر کی جان مریض نے لے لی

datetime 26  جولائی  2016

جرمنی میں حیرت انگیز واقعہ،ڈاکٹر کی جان مریض نے لے لی

برلن(آئی این پی) جرمن دارالحکومت برلن میں ایک مریض نے یونیورسٹی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارتے ہوئے خود کشی کر لی۔جرمن میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ برلن میں مریض نے یونیورسٹی ہسپتال میں ایک ڈاکٹر کو فائرنگ کر کے ہلاک… Continue 23reading جرمنی میں حیرت انگیز واقعہ،ڈاکٹر کی جان مریض نے لے لی