برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج کیلئے ڈیڈ لائن یورپی یونین نے وضاحت کردی
برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے صدر ڑاں کلود یْنکر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہونے کے سلسلے میں مذاکرات شروع کرنے کی کوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے رواں ماہ ہی یْنکر سے کہا تھا کہ ان کی حکومت کو ’بریگزٹ‘… Continue 23reading برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج کیلئے ڈیڈ لائن یورپی یونین نے وضاحت کردی











































