برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے صدر ڑاں کلود یْنکر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے الگ ہونے کے سلسلے میں مذاکرات شروع کرنے کی کوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے رواں ماہ ہی یْنکر سے کہا تھا کہ ان کی حکومت کو ’بریگزٹ‘ مذاکرات سے قبل تیاری کے لیے کچھ وقت درکار ہے۔ یْنکر نے آج پیر کو ایک فرانسیسی ٹیلی وڑن کو بتایا کہ قواعد و ضوابط کے مطابق بریگزٹ کا عمل صرف برطانیہ ہی شروع کر سکتا ہے اور اس سلسلے میں نئی برطانوی حکومت کو مکمل وقت دیا جائے گا۔
برطانیہ کو یورپی یونین سے اخراج کیلئے ڈیڈ لائن یورپی یونین نے وضاحت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































