اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کتنے افغان مہاجرین پاکستان سے واپس پہنچے ؟،افغان میڈیا نے دعویٰ کردیا

datetime 25  جولائی  2016

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کتنے افغان مہاجرین پاکستان سے واپس پہنچے ؟،افغان میڈیا نے دعویٰ کردیا

کابل (آئی این پی)افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تقریبا 5000افغان مہاجرین پاکستان سے رضاکارانہ طور پر وطن واپس آچکے ہیں۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق مہاجرین کی وزارت میں اشاعت کے سربراہ اسلام الدین جرات نے بتایا ہے کہ تقریبا 5000افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر وطن واپس آچکے… Continue 23reading گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کتنے افغان مہاجرین پاکستان سے واپس پہنچے ؟،افغان میڈیا نے دعویٰ کردیا

امریکی صدارتی انتخاب، امریکی صدر اوباما کے بھائی کے اعلان نے سب کو حیران کردیا

datetime 25  جولائی  2016

امریکی صدارتی انتخاب، امریکی صدر اوباما کے بھائی کے اعلان نے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اوباما کے سوتیلے بھائی مالک اوباما کا کہنا ہے کہ اسے ٹرمپ کے انتخابی نعرے نے متاثر کیا ہے اسی لیے وہ اس بار اسے ہی ووٹ دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر باراک اوباما کے سوتیلے بھائی مالک اوباما کا کہنا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخاب، امریکی صدر اوباما کے بھائی کے اعلان نے سب کو حیران کردیا

ترکی میں مخالفین پر تشدد اور ریپ کے واقعات،ٹھوس ثبوت،عالمی تنظیم حرکت میں آگئی

datetime 25  جولائی  2016

ترکی میں مخالفین پر تشدد اور ریپ کے واقعات،ٹھوس ثبوت،عالمی تنظیم حرکت میں آگئی

نیویارک(این این آئی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے ’’ٹھوس ثبوت‘‘ ہیں، جن سے پتہ چلتا ہے کہ پندرہ جولائی کو ترکی میں ہوئی ناکام فوجی بغاوت کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے حراست میں لیے گئے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا… Continue 23reading ترکی میں مخالفین پر تشدد اور ریپ کے واقعات،ٹھوس ثبوت،عالمی تنظیم حرکت میں آگئی

چین کی مسلمانوں سے اپیل

datetime 25  جولائی  2016

چین کی مسلمانوں سے اپیل

بیجنگ(این این آئی) چین نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے مذہبی انتہاء پسندی کی حوصلہ شکنی کریں اور اپنے اپنے ممالک میں اس کو روکیں،میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز چین کے شمال مغربی شہر ارمقی میں اسلام اور دہشت گردی کے موضوع پر ایک کانفرنس ہوئی… Continue 23reading چین کی مسلمانوں سے اپیل

وعدے پورے نہ کرنے کا الزام ،دوست ملک کے وزیراعظم نے مثال قائم کردی

datetime 25  جولائی  2016

وعدے پورے نہ کرنے کا الزام ،دوست ملک کے وزیراعظم نے مثال قائم کردی

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال کے وزیراعظم کھادجا پرساد اولی نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے پہلے ہی استعفیٰ دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکتوبر 2015میں منتخب ہونے والے نیپال کے 64 سالہ کھاد جا اولی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ان پروعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگا کر تحریک عدم اعتماد پیش کی… Continue 23reading وعدے پورے نہ کرنے کا الزام ،دوست ملک کے وزیراعظم نے مثال قائم کردی

ناکام بغاوت کی حمایت کا الزام ٗترکش ایئر لائن کے 100سے زائد ملازمین برطرف

datetime 25  جولائی  2016

ناکام بغاوت کی حمایت کا الزام ٗترکش ایئر لائن کے 100سے زائد ملازمین برطرف

انقرہ (این این آئی)ترکی کی سرکاری ایئرلائن ترکش ایئر لائن نے ناکام بغاوت کے بعد اپنے 100سے زائد ملازم برطرف کر دیئے ہیں۔ان ملازمین میں مینجمنٹ اور کیبن کریو کے ملازمین شامل ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ان ملازمین پر ناکام بغاوت کی حمایت کا الزام ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ان ملازمین کو اتوار کی رات… Continue 23reading ناکام بغاوت کی حمایت کا الزام ٗترکش ایئر لائن کے 100سے زائد ملازمین برطرف

بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے ٗڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 25  جولائی  2016

بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے ٗڈاکٹر ذاکر نائیک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف اسلامی سکالر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کر نے پر تلا ہوا ہے حالانکہ میں نے کبھی کسی لیکچر میں کوئی نفرت نہیں پھیلائی ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہاکہ میں نے نائن الیون حملے سمیت دہشت گردوں کے… Continue 23reading بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے ٗڈاکٹر ذاکر نائیک

بھارتی حکومت کی پاکستان میں سفارتی عملے اور عہدیداروں کو اپنے بچوں کو اسلام آباد کے مقامی سکولوں سے اٹھانے کی ہدایت

datetime 25  جولائی  2016

بھارتی حکومت کی پاکستان میں سفارتی عملے اور عہدیداروں کو اپنے بچوں کو اسلام آباد کے مقامی سکولوں سے اٹھانے کی ہدایت

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفارتی عملے اور عہدیداروں کو اپنے بچوں کو اسلام آباد کے مقامی اسکولوں سے اٹھانے کی ہدایت کردی۔بھارتی میڈیانے حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں تعینات بھارتی حکام سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو یا واپس بھارت بھیج… Continue 23reading بھارتی حکومت کی پاکستان میں سفارتی عملے اور عہدیداروں کو اپنے بچوں کو اسلام آباد کے مقامی سکولوں سے اٹھانے کی ہدایت

چینی صحافیوں کو بھارت سے نکلنے کاحکم، اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 25  جولائی  2016

چینی صحافیوں کو بھارت سے نکلنے کاحکم، اصل وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(این این آئی)چین کی حکومت نے بھارتی حکام کی طرف سے چین کی سرکاری نیوز ایجنسی شہنوا کے صحافیوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع نہ کرنے اورانہیں ملک بدر کیے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کے روز بیجنگ میں چینی حکام نے کہا کہ نئی دہلی… Continue 23reading چینی صحافیوں کو بھارت سے نکلنے کاحکم، اصل وجہ سامنے آگئی