پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

دو ارب ڈالر اورخفیہ دورے،ترکی میں فوجی بغاوت کے پیچھے اصل میں کون تھا؟ترک اخبارکے حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  جولائی  2016

دو ارب ڈالر اورخفیہ دورے،ترکی میں فوجی بغاوت کے پیچھے اصل میں کون تھا؟ترک اخبارکے حیرت انگیز انکشافات

انقرہ(این این آئی) ترکی کے ایک اخبار نے کہا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے سابق نیٹو کمانڈر جان ایف کیمبل کا ہاتھ تھا۔ ترک اخبار روزنامہ یانی سفک کے مطابق جان کیمبل فوجی بغاوت کے منصوبہ ساز تھے۔ اخبار کے مطابق کیمبل نے 2 ارب ڈالر کی ٹرانزیکشن کا انتظام بھی… Continue 23reading دو ارب ڈالر اورخفیہ دورے،ترکی میں فوجی بغاوت کے پیچھے اصل میں کون تھا؟ترک اخبارکے حیرت انگیز انکشافات

امریکہ نے فتح اللہ گولن کو ملک بدر کیا تو ہماری حکومت پناہ فراہم کرے،اہم اسلامی ملک میں بڑی آواز اُٹھ گئی

datetime 27  جولائی  2016

امریکہ نے فتح اللہ گولن کو ملک بدر کیا تو ہماری حکومت پناہ فراہم کرے،اہم اسلامی ملک میں بڑی آواز اُٹھ گئی

قاہرہ(این این آئی) مصر کے رکن پارلیمنٹ عماد مہورس نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خودساختہ جلاوطنی پر امریکہ میں مقیم فتح اللہ گولن کو مصر میں سیاسی پناہ دی جائے۔ترک میڈیا کے مطابق مصر کے رکن پارلیمنٹ عماد مہورس نے اس مطالبے پر مبنی درخواست مصری پارلیمنٹ کے سپیکر علی عبدالآل، وزیراعظم… Continue 23reading امریکہ نے فتح اللہ گولن کو ملک بدر کیا تو ہماری حکومت پناہ فراہم کرے،اہم اسلامی ملک میں بڑی آواز اُٹھ گئی

جرمنی میں دو مہاجر بچوں کے ساتھ لرزہ خیز اورشرمناک اقدام، جرمن شہری کو بڑی سزاسنادی گئی

datetime 27  جولائی  2016

جرمنی میں دو مہاجر بچوں کے ساتھ لرزہ خیز اورشرمناک اقدام، جرمن شہری کو بڑی سزاسنادی گئی

برلن(این این آئی)جرمنی میں ایک سابقہ سکیورٹی گارڈ کو دو نابالغ بچوں کے قتل پر عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ ان میں بوسنیا کا ایک چار سالہ بچہ بھی شامل تھا جسے مجرم نے سیاسی پناہ کے اندراج کے ایک مرکز کے باہر سے اغوا کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015… Continue 23reading جرمنی میں دو مہاجر بچوں کے ساتھ لرزہ خیز اورشرمناک اقدام، جرمن شہری کو بڑی سزاسنادی گئی

پاکستان میں فتح اللہ گولن کے سکولوں کی بندش،ترکی نے انتباہ کردیا

datetime 27  جولائی  2016

پاکستان میں فتح اللہ گولن کے سکولوں کی بندش،ترکی نے انتباہ کردیا

انقرہ(این این آئی)ترک رکن پارلیمنٹ و سربراہ پاک ترک دوستی گروپ برہان کیا ترک نے کہاہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پاکستان سمیت ساری دنیا کے لیے سبق ہے،ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پاکستان سمیت سب کے لیے پیغام ہے۔ تبدیلی کی اصل بنیاد ووٹ ہی ہے۔ پاکستانی عوام و حکومت کے مشکور ہیں… Continue 23reading پاکستان میں فتح اللہ گولن کے سکولوں کی بندش،ترکی نے انتباہ کردیا

افغانستان میں پاکستان نے تعاون نہ کیا تو امریکہ کے ساتھ کیا ہوگا؟امریکی سینیٹر نے خوفناک انتباہ کردیا،پاک فوج کو خراج تحسین

datetime 27  جولائی  2016

افغانستان میں پاکستان نے تعاون نہ کیا تو امریکہ کے ساتھ کیا ہوگا؟امریکی سینیٹر نے خوفناک انتباہ کردیا،پاک فوج کو خراج تحسین

واشنگٹن(این این آئی)امریکاکی آرمڈ سروسز سے متعلق سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین جان مک کین نے تسلیم کیاہے کہ امریکا نے پاکستان کو بحرانی صورت حال میں نظر انداز کیااورافغانستان میں امریکی مشن پاکستان کے تعاون کے بغیر حیران کن حدسے بھی زیادہ مشکل ہے۔طویل عرصے تک امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو… Continue 23reading افغانستان میں پاکستان نے تعاون نہ کیا تو امریکہ کے ساتھ کیا ہوگا؟امریکی سینیٹر نے خوفناک انتباہ کردیا،پاک فوج کو خراج تحسین

بھارت ،میں تباہی مچ گئی درجنوں ہلاک

datetime 27  جولائی  2016

بھارت ،میں تباہی مچ گئی درجنوں ہلاک

نئی دہلی/کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال میں سیلاب اورمٹی کے تودے گرنے سے 33افرادہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے، دارالحکومت کھٹمنڈو میں ایک سکول کی عمارت کے ایک حصے کے گرنے سے دو بچے ہلاک ہوئے، متاثرہ دیہات میں پھنسے ہوئے انسانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر اور ربڑ کی کشتیاں استعمال کی… Continue 23reading بھارت ،میں تباہی مچ گئی درجنوں ہلاک

بھارت میں وہ ہوگیا جو اڑھائی ہزار سال میں کبھی نہ ہوا،دلتوں نے ہندوؤں کے باڑوں سے ’’مقدس ‘‘گائیں نکال کر ذبح کردیں،ہندوؤں کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 27  جولائی  2016

بھارت میں وہ ہوگیا جو اڑھائی ہزار سال میں کبھی نہ ہوا،دلتوں نے ہندوؤں کے باڑوں سے ’’مقدس ‘‘گائیں نکال کر ذبح کردیں،ہندوؤں کا حیرت انگیز ردعمل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دلتوں نے ہندوؤں کے باڑوں سے درجنوں مقدس گائیں نکال کرسرکاری دفاتر کے سامنے ذبح کردیں جبکہ اس موقع پر ہندودلتوں کا منہ تکتے رہ گئے،بھارتی اخبار کے مطابق گزشتہ روز ہزاروں سال کے بعد بھارتی عوام کی اکثریت نے ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے،بھارت کے عوام کی… Continue 23reading بھارت میں وہ ہوگیا جو اڑھائی ہزار سال میں کبھی نہ ہوا،دلتوں نے ہندوؤں کے باڑوں سے ’’مقدس ‘‘گائیں نکال کر ذبح کردیں،ہندوؤں کا حیرت انگیز ردعمل

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز،کس کی حمایت کررہاہے، اوبامانے حیرت انگیز اعتراف کرلیا

datetime 27  جولائی  2016

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز،کس کی حمایت کررہاہے، اوبامانے حیرت انگیز اعتراف کرلیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر باراک اوبامانے کہاہے کہ روس نومبر کے امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہورہا ہے ،جرمن ریڈیو کے مطابق امریکی صدر نے یہ بات ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کی ای میلز کے بالکل اچانک منظر عام پر آنے کے پس منظر میں کہی۔ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی باقاعدہ نامزدگی… Continue 23reading روس امریکی انتخابات پر اثرانداز،کس کی حمایت کررہاہے، اوبامانے حیرت انگیز اعتراف کرلیا

اسلامی ملک یکے بعد دھماکوں سے گونج اٹھا ، درجنوں افراد ہلاک

datetime 27  جولائی  2016

اسلامی ملک یکے بعد دھماکوں سے گونج اٹھا ، درجنوں افراد ہلاک

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے کرد اکثریتی شہر قامِشلی میںیکے بعد دیگرے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 44افراد ہلاک اور 140زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شام کے کرد اکثریتی شہر قامِشلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 44افراد ہلاک اور 140زخمی ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے… Continue 23reading اسلامی ملک یکے بعد دھماکوں سے گونج اٹھا ، درجنوں افراد ہلاک